مزید دیکھیں

مقبول

سوتیلے باپ نے 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی

اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم...

دو مقدمے،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے...

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےٹیم ڈائریکٹر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی...

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائیاں، دو مسافر گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے) وفاقی...

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں نقائص،الگ اسمبلی بنانا پڑے گی ؟ عدالت

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں نقائص،الگ اسمبلی بنانا پڑے گی ؟ عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئیر اسلام آباد الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں کے امیدواروں نے الیکشن روکنے کی استدعا کردی،ن لیگی وکیل نے عدالت میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیرز کو مئیر کے لیے نااہل کرکے امتیازی سلوک کیا،وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ ایک سال سے یونین کونسل کا انتخاب روکا ہے، مئیر الیکشن کیسے ہوسکتا ہے؟

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں نقائص ہیں، عدالت اب کیسے پوری کرے؟ اسلام آباد میں سب سے زیادہ طاقتور لوگ ہیں لیکن شہر نظرانداز ہے،اسلام آباد کے لیے کوئی نیا ماڈل لانا پڑے گا الگ اسمبلی بنانا پڑے گی،

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے پہنچ گئے

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد شہر چلاتے ہیں ،ساتھ تین عہدے بھی دے دیئے جاتے ہیں، اسلام آبا دکی تباہی میں سی ڈی اے نے بھی اپنا کردار ادا کیا،کئی سال بعد اب اسلام آباد میں کچھ صفائی شروع ہوئی، اسلام آباد کے پوش سیکٹرز کا بھی برا حال ہے،

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، انتخابات کے لیے شیڈول جاری کرنے کا حکم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan