مزید دیکھیں

مقبول

اوچ شریف: زمین کے تنازعہ نے نوجوان کی جان لے لی

اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) اوچ شریف کے...

خیرپور: ٹائر پھٹنے سے رکشہ درخت سے جا ٹکرایا، 35 سالہ شخص جاں بحق

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) حاصل پور...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین خوارجی ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ...

اسلام آباد میں ماں نے تین بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا

اسلام آباد میں ماں نے تین بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

اسلام آباد میں تین بچوں کو ایک خاتون نے ذبح کر دیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، واقعہ تھانہ شہزاد ٹاؤں کی حدود میں پیش آیا، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ شوہر اور بیوی کے درمیان گھریلو لڑائی جھگڑے پر پیش آیا۔زیبا نامی خاتون نے اپنے تین بچوں کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔خاتون نے خود کو بھی چھری مارکرخودکشی کی کوشش کی جو زخمی ہوئی۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7سالہ آیان، 4سالہ مسکان اور 3سالہ نور شامل ہیں ڈیڈ باڈی پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔زخمی خاتون کا علاج معالجہ جاری ہے۔پولیس افسران جائے وقوعہ اور ہسپتال میں موجود ہیں۔مزید ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے، یہ کام نہ کیا تو پارٹی چھوڑ دیں گے، اراکین کا اعلان

سیالکوٹ، توہین مذہب کے الزام پر شہری کا قتل،وزیراعظم کا نوٹس،گرفتاریاں شروع

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت

توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دائر

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

مدرسے کی طالبات نے خاتون معلمہ کو گلی میں مبینہ طور پر ذبح کر دیا

خواب دیکھا،استانی نے توہین مذہب کی، اسلئے ذبح کر دیا، ملزمہ طالبات کا بیان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan