اسلام آباد،قتل کی لرزہ خیز واردات،جوڑے کو ذبح کر کے قتل کر دیا گیا

0
105
crime

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیرز واردات سامنے آئی ہے

پسند کی شادی پر لڑکی اور لڑکے کو بے دردی سے ذبح کر کے قتل کر دیا گیا ہے، جوڑے کا تعلق ہنگو سے ہے، جوڑےنے اسلام آباد میں ایک گھر میں پناہ لے رکھی تھی، ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور جوڑے کو قتل کر موقع سے فرار ہو گئے،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد کے گاؤں پنڈ پڑیاں میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کو قتل کیا گیا ہے، ملزمان نے تیز دھار آلے سے لڑکے اور لڑکی کو ذبح کر کے قتل کیا ہے، مقتولین کا تعلق ہنگو سے ہے اور دونوں نے پسند کی شادی کی تھی، ملزمان لڑکے کا تعاقب کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے اور نوبیاہتا جوڑے کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے فرار ہو گئے۔

بنگلا دیشی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش کیا، پاکستان کے خلاف سازش کا ثبوت مل گیا

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

خالدہ ضیا کے بیٹے ، آئی ایس آئی اور لندن کے منصوبے نے ڈھاکہ میں بغاوت کو ہوا دی: بنگلہ دیشی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

Leave a reply