آئی ایس پی آر کے کشمیری گانے پر تنقید کے بعد #IamISPR ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق: ائی ایس پی آر نے بھارت کے حالیہ کشمیر پر شب خون مارنے کے خلاف احتجاجی طور پر ایک گانا نشر کیا ہے .جس پر ناقدین نے کافی تنقید کی . اس کے بعد سماجی ویب سائٹ‌ ٹویٹر پر ٹرینڈ‌چل رہا ہے کہ IamISPR. اس ٹرینڈ میں‌ مخالفین اور حمایت کرنے والوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے . دونوں جانب سے مختلف قسم کی باتیں سامنے آ رہی ہیں. اس میں‌حمایت کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے. جبکہ چند اس عمل پر تنقیدکے نشتر چلاتے نظر بھی آتے ہیں‌اور وہ اپنے تئیں‌ دلیل رکھتے ہیں.

ٹیم پاکستان ہنڈل نے آئی ایس پی آر کی تعریف میں وہ ٹکر چلائے ہیں‌ جس کو قومی ٹی وی آر وائی نے رپورٹ‌کیا جس میں‌ سابق بھارتی آرمی آفیسر نے کہا ہے کہ یہ دور ہائبرڈ‌ جنگ کا دور ہے اور بھارت کو اس سلسلے میں‌ پاکستان سے سیکھنا چاہیے .


سارہ چوہدری نے پاکستان کی اپنے دشمنوں کے ساتھ تن نتہا مقاملے کے کارٹون کو ظاہر کیا ہے. جس میں پاکستان اکیلا بھارت اسرائیل اور افغآنستان کی کچھٹ پتلی حکومت کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہے .https://twitter.com/SARABY114/status/1290160823231553540?s=20
بسمہ سجاد کے لکھا کہ پاک فوج نے ہمارے مستقبل کے لیے اپنا آج اور حال قربان کردیا ہے .
https://twitter.com/bisma_pk/status/1290165528653438977?s=20
دعا بلوچ نے کیپٹن قدیر بلوچ شہید کی دو تصاویر شیئر کی ہیں‌ جس میں‌ وہ ایک کور فوٹو میں‌ پراگندہ اور مشکل حالت میں ‌ہیں‌ جبکہ دوسرے ان کی بہترین اور خوبصورت ز ندگی کی تصویر ہے . جسمیں‌ سے ظآہر ہوتا ہے کہ ہماری فج کے نوجوان کیسے کیسے اپنی قربانیاں‌پیش کر رہے ہیں.
https://twitter.com/duarindbaloch/status/1290187959434543104?s=20
کالم نگار اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جویریہ صدیق نے اپنے ویڈیو بیان میں اس گانے کی تحسین کرتے ہوئے کہا


اس طرح مخالفین نے موقع پر بھی اپنی روایتی قلق جاری رکھی . پاک فوج پر اپنا کینہ اور بغض رکھتے ہوئے طرح طرح کی باتییں‌کی . کہ فوج کا کام لڑائی کرنا ہے نہ کہ گانے گاکراپنا فرض‌سے دستبردار ہونا ، اسی طرح معروف صحافی انصارعباسی نے پاک فوج کی طرف سے کشمیریوں کی حمایت اوربھارتی مظالم کے خلاف جوترانہ پیش کیا ہےاس کو ناپسند کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ جو کشمیریوں‌کی حمایت یہ ترانے اورگانے پیش کررہے ہیں یہ کشمیر کے لیے کچھ نہیں کررہے.

کیا ہم گانے گا کر یا ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے کشمیر کو بھارت کے ظلم سے آزاد کر پائیں گے؟ انصار عباسی


علی مسعود نے لکھا کہ جس قوم کا دفاع گانے اور خاموشی ہو اس کو دفاع بجٹ‌ کی کیا ضرورت ہے.


زہیر حیدر نے کافی تنزیہ انداز میں‌ ٹویٹ‌کی
https://twitter.com/Zuhairhyder110/status/1290271243292176384?s=20
شمس الدین امجد نے کچھ اس طرح اس عمل کا مزاق اڑایا


حفیظ‌میاں نے بہت سخت بات کہہ دی


ظل سبحانی نے ٹویٹ‌ کرتےہوئے لکھا


سینٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ گانا اور خاموشی کشمیریوں سے مزاق اور دل آزاری ہوگا


عبداللہ گل نے کہا کہ محمد بن قاسم نے نغمہ گایا یا جہاد کیا ؟


فواد چوہدھری نے انصار عباسی پر خوب تنقید کی


وحید مراد نے کہا کہ

Shares: