اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کے نام بڑا پیغام دے دیا

باغی ٹی وی :اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کو بڑے دو ٹوک انداز میں مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر اس نے اسرائیل پر کسی حملے یا وار کی کوشش کی تو اس کے نتائج بھیانک ہوں گے . نومبر کے آخر میں ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کے بعد تہران کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کے پر اسرائیلی آرمی چیف آف اسٹاف اییو کوچاوی نے پیر کو ایرانیوں کو متنبہ کیا کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سخت ردعمل کا باعث بنے گی ، محسن فخری زادےکے قتل کا الزام ایران نے اسرائیل پر عائد کیا تھا ۔ .

کوچوی کی واضح بیان اور دھمکی اسرائیلی دفاعی عہدیداروں کی اس تشویش کے بعد آئی ہے کہ ایران نے اپنے سائنسدان کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا اور اس کا ذمہ دار براہ راست اسرائیلی ایجنسی کو ٹھہرایا تھا .

ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دی

ایران کا سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

جوہری سائنسدان کے قتل پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کیا بڑا اعلان

شہید فخری زادہ کے قاتلوں کو سزا دینے کیلئے ایرانی سپریم لیڈر کا بڑا اعلان

سائنسدان کے قتل کی شناخت کیلئے ایر ان نے کس سے مدد مانگ لی ؟

ایرانی سائنسدان کی شہادت نئی جنگ کا پیش خیمہ،اسرائیل اور سعودی عرب کا کردار، تہلکہ خیز انکشافات

سائنسدان کی شہادت کے بعد ایران کے جوابی حملے سے پہلے ٹرمپ نے طبل جنگ بجا دیا

ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو 27 نومبر میں تہران میں ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید کر دیا گیا تھا. صیہونی حکومت نے 2018 کی شروعات میں اعلان کیا تھا کہ موساد کے جاسوسوں نے ایران کے ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کی تھی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔ اس سے پہلے بھی یہ اطلاعات آئی‌ تھیں کہ موساد کے جاسوسوں نے ایران کے ایک ایٹمی سائنس داں محسن فخر زادہ مہابادی کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش کی تھی جو ایٹمی ریکٹر کے ذمہ دار تھے

ایرانی بابائے ایٹم بم سائنسدان کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی.ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے جیسے ہی یوکلیئر پروگرام کے سربراہ محسن فخری زادہ کی تصدیق کی گئی، ایران کی عوام سڑکوں پر نکل گئی۔ اس دوران انھوں نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا

Shares: