جہانگیر ترین گروپ کے کتنے افراد بجٹ منطوری میں‌ حکومت کو ووٹ دیں گے ، وزیر داخلہ نے بتادیا

0
31

جہانگیر ترین گروپ کے کتنے افراد بجٹ منطوری میں‌ حکومت کو ووٹ دیں گے ، وزیر داخلہ نے بتادیا

باغی ٹی وی :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن میں چین نے بھرپور مدد کی، ڈبلیو ایچ او نے کوروناکے خلاف بہترین کام کیا،ہیلتھ سے منسلک افراد کو سلام پیش کرتا ہوں.عمران خان کی قیادت میں قوم نے کورونا کا مقابلہ کیاہے،

شیخ رشید کا کہنا تھا پاکستان کے طبی عملے نے کورونا کے خلاف تاریخ رقم کی،اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوئی،ہے،کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز شہادت کے رتبے پر فائز ہیں، ڈبلیو ایچ او کے مشکور ہیں جنہوں نے پاکستان کی مدد کی،

وزیر داخلہ نے کہا اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے. مڈل ایسٹ میں چینی ویکسین قبول کرنے کے معاملے کو عمران خان خود ہینڈل کررہے ہیں. بجٹ پر جہانگیر ترین گروپ کے تمام ووٹ عمران خان کے حق میں پڑیں گے.

وزیر داخلہ نے کہا کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز شہادت کے رتبے پر فائز ہیں،پاکستان کے طبی عملے نے کورونا کے خلاف تاریخ رقم کی،عمران خان کی قیادت میں قوم نے کورونا کا مقابلہ کیاہے،ڈبلیو ایچ او نے کوروناکے خلاف بہترین کام کیا

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان مقدر کا سکندر ہے،نااہل اور نکمی اپوزیشن ملی،

Leave a reply