اڈیالہ جیل کے قریب سے دھماکہ خیز مواد برآمد

0
133
jail

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے قریب سے برآمد ہونے بیگ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے

بم ڈسپوزل اسکوارڈ کی ٹیم نے دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔،پولیس کی بھاری نفری تعینات، علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ،برآمد ہونے والا مشکوک بیگ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے سامنے ویران علاقے سے برآمد ہواجسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے، علاقے میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے، اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قید ہیں، آج سائفر کیس کی بھی اڈیالہ جیل میں سماعت ہونی ہے، خصوصی عدالت کے جج جیل پہنچ چکے ہیں،

عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان 

عمران خان کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ 

چئیرمین پی ٹی آئی کا صادق اور امین ہونے کا سرٹیفیکیٹ جعلی ثابت ہوگیا

پیپلز پارٹی کسی کی گرفتاری پر جشن نہیں مناتی

 عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

Leave a reply