جیل میں بھی روسی خاتون نے انجام دیا بڑا جرم

0
58

جیل میں بھی روسی خاتون نے انجام دیا بڑا جرم، رات کو پولیس و سیکورٹی کی دوڑیں لگوا دیں،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل جیل گڈانی میں لیڈی وارڑن کو قتل کر دیا گیا، جیل حکا م کے مطابق سینٹرل جیل میں قید روسی خواتین نے وارڑن کے سرپروزنی لوہا مارکرقتل کیا،لیڈی وارڈن کو ڈیوٹی پر رات گئے تشدد کے بعد قتل کیا گیا ،پولیس نے وااقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے

اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار

لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا

لیڈی وارڈن کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی میں لڑکی کی موت، دو دوست گرفتار

Leave a reply