جیل وارڈنز ٹریننگ کیمپ پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد بری

0
55

سمن آباد لاہورمیں جیل وارڈنز ٹریننگ کیمپ پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردبری کر دیئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے ناقص تفتیش اور ناکافی شواہد کی بنیاد پر ملزموں کو بری کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے دہشت گرد کرامت، عبدالحفیظ، افضال اور ذوالفقار کو بری کرنے کا حکم دیا

لاہور ہائیکورٹ نےاہم ترین مقدمے میں ناقص تفتیش پر افسوس کا اظہار کیا،عدالت نے کہا کہ جے آئی ٹی نے تفتیش کی لیکن ایک بهی ثبوت قانون کے مطابق نہیں،

سرکارکی نااہلی سے دہشت گرد ملزم بری ہوا،الزام سپریم کورٹ پرآجائیگا ،چیف جسٹس کے ریمارکس

جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش خود ناقص کرتے ہیں، پهر کہتے ہیں عدالتیں ملزم بری کر دیتی ہیں، اتنے اہم مقدمے میں تفتیش بدترین ہے تو باقی مقدمات میں کیا ہوگا، ایسا لگتا ہے کہ یہ تفتیش جے آئی ٹی نے نہیں بلکہ عام سب انسپکٹر نے کی ہے،

بھارت کے تربیت یافتہ دہشتگرد پاکستان کیخلاف کارروائیاں کررہے ہیں،رحمان ملک

 

چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی نے کشمیر پر ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا پریشان

حکومت نے ایسا کیا کام کیا کہ رحمان ملک بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

رحمان ملک کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کوکشمیر کے حوالہ سے خط

پاکستان میں دہشتگردی کروانے بھارتی جاسوس کس ملک سے آئے؟ سراغ لگا لیا گیا

Leave a reply