مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہے جماعت اسلامی کو ہم نے ہمیشہ دعاؤں کے لئے یاد رکھا ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کراچی می پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے بغیرجو ہو گا اس کی ضمانت نہیں دے سکتے،گرفتاریوں سےسیلاب نہیں رکے گا،
اسلام آباد لاک ڈاؤن مؤخرکریں گے یا نہیں؟ مولانا نے خود ہی بتا دیا
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ عوامی حق رائے دہی کی بالادستی کا مقدمہ لڑ رہا ہوں، "ووٹ کی عزت و حرمت” کیلئے انتہا تک جاؤں گا. جعلی حکومت اور سیلیکٹڈ وزیراعظم کو عوامی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کردیا، عوام خود احتساب کرے. یہ احتساب نہیں انتقام کا عمل ہے، پانامہ اقامہ پر جاکر رک گیا ،اگر مرادعلی شاہ کو گرفتار کیا جاتا ہے تو جعلی مینڈیٹ پر عمران خان کو کیوں نہیں اتارا جاتا
حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی
کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا
اسلام آباد کی بجائے مولانا کی پارٹی نے بلوچستان میں دھرنا دے دیا