پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اورطیب اردگان کی ملاقات،ترک صدرکوخاص تحفہ پیش

0
34

جنیوا:پشاورزلمی کے چیئرمین اورطیب اردگان کی ملاقات،ترک صدرکوخاص تحفہ پیش،اطلاعات کے مطابق پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور ترکی کے صدر طیب اردگان کی ملاقات جينوا ميں ہوئئ اس موقع پر انہوں نے طیب اردوغان کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی۔

ملاقات ميں جاوید آفریدی نے ترک صدر طیب اردوگان کو زلمی فاونڈیشن کی سرگرمیوں سے بھی آگاہ کیا جاوید آفریدی نے پشاور زلمی اور ترکی کی نیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان تعلقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گوہان گوتک اور مہمت آدین پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ موجود تھے

یادرہےکہ اس بات کا کریڈٹ بھی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہےکہ جن کی کوششوں سے دنیا پاکستان کے بہت قریب آرہی ہے، ملاقات کے موقع پرطیب اردگان نے جاوید آفریدی کاشکریہ اداکرنے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم پاکستان کے لیے بھی خیرسگالی کا پیغام بھیجا ہے

Leave a reply