جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی سے اختلافات کے متعلق بڑی بات کر دی

0
44

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مسئلہ یہ ہے کہ پہلی بار پارلیمنٹ سے باہر ہوئے ،

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر کیا اہم باتیں ہوئیں؟ بڑی خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا کہ حج پر جانے سے پہلے شاہ محمود قریشی سے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، شاہ محمود قریشی سے سب اختلافات ختم ہوگئے ہیں، شاہ محمود قریشی اور میں‌ مل کر پارٹی کیلئے کام کریں گے، انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنانے میں بہت لیٹ ہوگئے ہیں، پولیس ریفارمز پر عمران خان کی سربراہی میں کام ہو رہا ہے،

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے دونوں‌ مرکزی رہنماؤں نے باہمی اختلافات ختم کرنے کا اقرار کر لیا ہے، ایک دن قبل شاہ محمود قریشی نے بھی کہا تھا کہ میں نے حج پر جانے سے پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور کہا تھا کہ میرا دل صاف ہے جبکہ آج جہانگیر ترین نے بھی یہی بات کی اور کہا ہے کہ ان کا دل بھی شاہ محمود قریشی کے حوالہ سے صاف ہے اور وہ پارٹی کیلئے مل کر کام کریں گے،

Leave a reply