مزید دیکھیں

مقبول

جو اپنی مرضی کا وزیرداخلہ اور آئی جی نہ لگا سکے اسکی حیثیت کیا؟ یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز دو نواز دو کہتے کہتے عوام کو شہباز دو کر دیا،وکلا پر جھوٹے مقدمات بنانے والے اور پرامن لوگوں پر ظلم کرنے والے کس منہ سے دوسروں کو دہشت گرد بول رہے ہیں ، میڈم روتھلیس کی سوچ بتاتی ہے کہ یہ جماعت ضیاالحق کی پیداوار ہے،

انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وکٹری کا نشان بنایا،اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ ہم گھبرائے نہیں خیریت سے ہیں اور انشاءاللہ اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہیں گے ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپکو اور ہم سب کو مبارک ہو کہ 27 سیٹیں تو گئیں،اب قومی اسمبلی کی 23 سیٹیں بھی جائیں گی،الیکشن جو جیتا ہے سیٹیں بھی اسے دیں،وزیراعلی سے پوچھتی ہوں کہ کیا آپ کے پاس اختیار ہے مذاکرات کرنے کا،جو اپنی مرضی کا وزیرداخلہ اور آئی جی نہ لگا سکے اسکی حیثیت ہے ڈیل دینے کی،

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ جو خود فارم 47 کی پیدوارا ہے، الیکشن چوری کر کے آئے ہیں انکے پاس طاقت ہے بات چیت کرنے کی،جن بیچاروں کو خود عوام کو نواز دیتے دیتے شہباز دینا پڑا،

ہم جنس پرستی کلب کے قیام کی درخواست پر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ردعمل

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

تجوری ہائٹس کا پلاٹ گورنر سندھ کی اہلیہ کے نام پر تھا،سپریم کورٹ میں انکشاف

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

امجد بخاری کی "شادی شدہ” افراد کی صف میں شمولیت

ضمنی انتخابات میں مریم نواز کا جادو کیسے چلا؟ اہم انکشافات

مریم نواز نے پولیس وردی پہنی،عثمان انور نے ساڑھی کیوں نہیں پہنی؟ مبشر لقمان کا تجزیہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan