جے یو آئی حکومت مخالف مارچ میں بلانے کے لیے عقیدہ و ایمان کو استعمال کرنے لگی
باغی ٹی وی : مولانا فضل الرحمان کی جماعت اس وقت خیبر پختونخوا میں حکومت مخالف تحریک چلا رہی ہے . اس سلسلے میں جے یو آئی کی طرف سے اپنے حکومت مخالف مارچ میں جس طرح کے پمفلٹ اور ہینڈ بلز استعمال کیے جاتے ہیں ان میں واضح طور پر مذہب کا استعمال سیاست کے لیے کیا گیا ہے .
ان دعوت ناموں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ختم نبوت کے سلسلے میں بھی گستاخ کہا گیا ہے
خیبر پختون خواہ حکومت کو اس طرح کی کیمپین پر انتہائی سختی سے پیش آنا چاہئے وفاقی وزارت داخلہ اور @cybercrimefia کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہئے pic.twitter.com/p9aRpYOfh7
— 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@Lalika79) March 8, 2021
مزید کہا گیا ہے کہ موجودےہ حکومت کے خلاف ہمارا ساتھ دینا کتاب و سنت کی تعلیمات کا ساتھ اور اور شرعی لحاظ سے فرض عین ہے .
16 مارچ کو اسلام آباد مارچ میں لوگوں کو بلانے کے لیے ان کے ایمان اور عقیدے کو استعمال کیا گیا ہے . اور ان کے جذبات سے کھلیلا گیا ہے .
اس حوالے سے بعض شہریوں نے سائبر کرایم سے ااپیل کی ہے کہ ایسے افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے اور ان کو روکا جائے .