ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت کے ثمرات سامنے ہونے لگے

وزیر اعظم کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں،موجودہ مالی سال کے پہلے چار ماہ آئی ٹی برآمدی ترسیلات میں 34.9 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کاکہنا ہے کہ جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات 1.206 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں، اکتوبر 2024 میں آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 330 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے گزشتہ چند سالوں میں تیزی سے ترقی کی ہے،آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالرز تک لیکر جانا ہمارا ہدف ہے۔

دوسری جانب وزیرمملکت شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ حکومت ڈیجیٹل صنفی امتیازکے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے۔خواتین کی انٹرنیٹ اورٹیکنالوجی تک رسائی انتہائی ضروری ہے کیونکہ انہیں انٹرنیٹ اورڈیجیٹل آلات کی فراہمی کے ذریعے بااختیاربنایاجاسکتاہے۔ حکومت خواتین کی طرف سے موبائل فون اورانفارمیشن اورمواصلاتی ٹیکنالوجی کے استعمال میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔آج کا دور جدید ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کا دور ہے،موجودہ دور میں ڈیٹا بڑی اہمیت کا حامل ہے، منصوبوں کی افادیت بڑھانے کیلئے ڈیٹا اہم کردار ادا کرتا ہے،آئی ٹی کا شعبہ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،آئی ٹی کا شعبہ ملکی برآمدات بڑھانے کی بھرپورصلاحیت رکھتاہے،ملک میں ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، پائیدار ترقی کے لئے حکومت اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،کسی بھی ملک کی ترقی میں ہنرمند افرادی قوت کا کردار اہم ہوتا ہے،

چھ ملین فالورز والی ٹک ٹاکر گل چاہت کی نازیبا ویڈیو بھی لیک

ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو لیک،کاروائی کیوں نہیں ہو رہی

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک

مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی

نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا

اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

Shares: