اسلام آباد:جسٹس عظمت سیعد شیخ اب ہوں گے پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس عظمت سعید شیخ سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کا یہ دورہ طئے شدہ تھا
میںجیت گئی ، اور وہ ! ماہرہ خان نے کیا کہہ دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ گزشتہ شب روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ روس میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ چیف جسٹس روس میں اہم تقریبات میں خطاب بھی فرمائیںگے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد بھی چیف جسٹس کے ہمراہ روس کے دورے پر ہیں۔ان کی غیر موجودگی میںجسٹس عظمت سعید عدالتی امور سنبھالیںگے