کراچی تیز ہوا سے جب مدرسے کی چھت گری تو کیا ہو ا…؟

0
53

کراچی تیز ہوا سے جب مدرسے کی چھت گری تو کیا ہو ا…؟
کراچی:بکرا پیڑی روڈ پر مدرسے کی چھت گرنے سے9افراد زخمی ہو گئے.ناظم مدرسہ کے مطابق چھت ٹین کی چادر کی تھی تیز ہواوَں سے گر گئی،مدرسے کے بچے معمولی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں میں 20سالہ امام جان،8سالہ الیاس اور13سالہ ابوبکرشامل ہیں،12سالہ نثار 18سالہ،زہیر16سالہ اور 10سالہ بسیر بھی زخمی ہوئے.اس موقع پر امدادی اور ریسکیو کی ٹیمیں فورا پہنچ گئیں . زخمیوں ہسپتال پہنچایا گیا.

لاہور،چھت گرنے سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ لاشیں نکلنے پر کہرام مچ گیا

لاہور، چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے

Leave a reply