مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کروانے کے الزام میں "پنکی پیرنی”شوہرسمیت گرفتار

0
92
sadar

مالدیپ میں بھی پنکی پیرنی سامنے آ گئی، صدر پر جادو کے الزام میں پنکی پیرنی کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا،

مالدیپ کے صدر محمد معزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں خاتون وزیر اور اسکے دوساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ماحول اور توانائی سے متعلق امور کی وزیر فاطمہ شمناز علی سلیم پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ مالدیپ کی "پنکی پیرنی” ہے اور اس نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کروایا ہے،ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا جس پر عدالت نے تینوں‌ملزمان کو سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

مالدیپ کی "پنکی پیرنی”فاطمہ شمناز علی سلیم کی گرفتاری کے حوالے سے مقامی اخبار کے مطابق ان کی وزارت بہت اہم ہے کیونکہ مالدیپ کو ماحول میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے انتہائی نوعیت کے خطرات لاحق ہیں، عالمی سطح پر حدت یونہی بڑھتی رہی تو سمندر کی سطح بلند ہوتے رہنے سے مالدیپ رواں صدی کے آخر تک اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پائے اور اِس پر آباد رہنا ممکن نہ رہے گا۔

مالدیپ کے قانون کے مطابق کالا جادو کرنا کوئی جرم نہیں تاہم شرعی قوانین کے تحت فاطمہ شمناز علی سلیم کو 6 ماہ تک قید کا سامنا ہوسکتا ہے،خاتون وزیر کا سابق شوہر بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہے.پولیس کے چیف ترجمان، اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس احمد شفان نے سن کو بتایا، "پولیس ایک کیس کی تفتیش کر رہی تھی جس میں شمناز اور دو دیگر افراد شامل تھے۔”قابل ذکر بات یہ ہے کہ مالدیپ کی حکومت نے ابھی تک اس صورتحال پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے۔

جمعیت علماء اسلام کی کرپشن اور دردناک کہانی، ثبوت آ گئے، مبشر لقمان نے پول کھول دیا

پشاور فلائنگ کلب کے جہاز کی فروخت،مبشر لقمان کا مؤقف بھی آ گیا

عمران اور بشریٰ کی آخری ملاقات، تیاریاں ہو گئیں

بالآخر عمران ریاض بول ہی پڑے، کیا کہا ؟ پی ٹی آئی کا جلسہ، عمران خان کا خطاب تیار

کاکڑ سے ملاقات، غزہ اور مجبوریاں، انسانیت شرما گئی

نور مقدم کو بے نور کرنے والا آزادی کی تلاش میں،انصاف کی خریدوفروخت،مبشر لقمان ڈٹ گئے

میچ فکسنگ، خطرناک مافیا ، مبشر لقمان کی جان کو خطرہ

اسرائیل پر حملہ کی اصل کہانی مبشر لقمان کی زبانی

مبش لقمان کا کہنا تھا کہ ضیا الحق کی مدد کرنے والوں میں نواز شریف سب سے آگے تھے

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

وزیراعظم سمیت کروڑوں کا ڈیٹا لیک،سیاست کا 12واں کھلاڑی کون

بلاول اور آصف زدراری کی شدید لڑائی،نواز کا تیر نشانے پر،الیکشن اکتوبر میں

پاکستان میں ہزاروں بچوں کو مارنے کی تیاری،چیف جسٹس،خاموش قاتلوں کا حساب لیں،

Leave a reply