سول ایوی ایشن کے ملازمین کو اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا، احتجاج کیوں کیا؟ سول ایوی ایشن نے 300 افراد کو نوکری سے نکال دیا،
سول ایوی ایشن کے ملازمین نے ایک مہینے تک شہر قائد کراچی سمیت دیگر ایئر پورٹس پر احتجاج کیا تھا، عارضی ملازمت کرنے والے ملازمین کا مطالبہ تھا کہ انہیں مستقل کیا جائے، اس احتجاج کے دوران سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی آصفہ نے بھی احتجاج کے شرکاء سے ملاقات کی تھی اور انہیں یقین دہانی کروائی تھی کہ انکے مسائل کو حل کیا جائے گا تا ہم احتجاج کے شرکاء کے ساتھ الٹ کام ہوا، کراچی میں ریٹینرشپ پر کام کرنے والے 300 ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا گیا ہے، فارغ کئے گئے ملازمین کا تعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ جینیٹوریل سے ہے ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دی،ہدایت ملتے ہی ملازمین کو برطرف کرنے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
خبروں میں اِن رہنے کا فن، فردوس عاشق اعوان نے اپنی ویڈیو لیک کر دی
فردوس عاشق نے اپنے حلقہ انتخاب میں کیا کارنامہ سرانجام دیا، تہلکہ خیز انکشاف
مشیر نہیں بلکہ جہنم میں تھی، فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر گندی گالیاں
فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر