کراچی ،کار حادثے میں بسمہ معروف سمیت دو کھلاڑی زخمی

bisma

شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، دو خواتین کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں،

کراچی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، جہاں خواتین کھلاڑی شریک ہیں، انہی میں سے دو پاکستانی ویمن ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کارحادثے میں زخمی ہوئی ہیں، اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کھلاڑیوں‌کو ابتدائی طبی امداد دے دی گئی ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں،دونوں خواتین کھلاڑی بسمہ اور فاطمہ کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں جمعہ کی رات کو ایک کار حادثے میں انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں جس کے بعد انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی

دونوں کھلاڑی جمعے کی شب کراچی میں مقیم ایک ساتھی کرکٹرز کے ساتھ چائے پینے کی غرض سے ہوٹل سے نکلی تھیں کہ یوٹرن لیتے ہوئے گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، حادثے میں دیگر کھلاڑی محفوظ رہیں،

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

Comments are closed.