کراچی: گزشتہ روز مذہبی جماعت کے مظاہروں کی وجہ سے بند ہونے والی ہائی ویز اور موٹر ویز کھولنے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں تمام سڑکیں کھول دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مذہبی جماعت کے مظاہروں کی وجہ سے بند ہونے والے راستےکھولے جارہے ہیں، صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف مقامات پر ٹریفک بحال کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ اسٹار گیٹ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ آئی آئی چندریگر روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ان کے مطابق حسن اسکوائر پر بھی ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی ہے۔
مزید دیکھیں
مقبول
کینیڈا کے کلب میں فائرنگ،11افراد شدید زخمی
ٹورنٹو:کینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں رات ایک کلب میں فائرنگ...
شام میں جھڑپیں، 1300 سے زائد افراد ہلاک
شام میں سکیورٹی فورسز اور سابق صدر بشار الاسد...
چینی وفد کا کراچی کے ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ڈویژن کا دورہ
TIO بیجنگ کی سفارش پر، ٹڈاپ کے ٹیکسٹائل اینڈ...
خواتین کے بغیر ملک کی ترقی نا ممکن ہے،مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا...
کراچی،جرائم کا سلسلہ نہ تھم سکا، پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
کراچی شہر میں جرائم کی وارداتوں کا سلسلہ نہ...
کراچی کے مختلف مقامات پر ٹریفک بحال کیا جارہا ہے۔
