کراچی کو حق دو، جماعت اسلامی کا14 مارچ کو ریلی کا اعلان

حقوق کراچی اور مردم شماری درست کرو کے تحت جماعت اسلامی نے مظاہرے اور ریلی کا اعلان کردیا، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے مردم شماری منظوری کرکے کراچی دشمنی کا ثبوت دیا، انہوں نے کہا کراچی والوں کو ان کا جائز حق دو، انہوں نے کہا 28 فروری کو نیو ایم اے جناح روڈ پر مظاہرہ ہوگا جبکہ 14 مارچ کو قائد آباد تا گورنر ہائوس ریلی نکالی جائے گی، انہوں نے کہا کوٹہ سسٹم میں غیر معینہ مدت تک توسیع قبول نہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.