مزید دیکھیں

مقبول

امریکا میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک مرتبہ پھر گھڑیوں کی سوئیاں...

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر جمہوری حکومت کے قیام کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی دہلی...

گوادر ایئرپورٹ کیخلاف عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا بےنقاب

گوادر ایئرپورٹ کے خلاف عالمی میڈیا نے پروپیگنڈا...

ن لیگ کی حکومت ہی پاکستان کو ترقی دے سکتی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے...

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی چل بسے

سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس...

کراچی میں بااثر شخصیت کے گھر کی شادی میں وزیر اعلی سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی

کراچی: گارڈن کشتی مسجد کے قریب ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے شادی کی تقریب,سڑک بند کردی گئی۔

گارڈن مرزا آدم خان روڈ پر ڈپٹی کمشنر ارشاد سوڈھر اور اسسٹنٹ کمشنر محسن امتیاز نے شادی کی تقریب رچالی سڑک پر تمبو لگا کر کھانا بھی تیار کیا جارہا ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلی ،گارڈن پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے خود ایس او پیز کی دھجیاں اڑھانے کا پروانہ جاری کردیا ۔

گارڈن میں بااثر شخصیت کے گھر کی شادی میں وزیر اعلی سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں،سندھ حکومت کی جانب سےکوروناپابندیوں نےغریب عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردئے۔گارڈن میں حکمراں جماعت کی اہم شخصیت کے گھر کی تقریب میں ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

تقاریب پر پابندی کے باوجود علاقے کی یوسی سے وابستہ اہم شخصیت کے گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تقریب کو بند کرایا اور دو افراد کو حراست میں لیا۔ تقریب بند کرانے اور دو اشخاص کو حراست میں لئے جانے پر اسسٹنٹ کمشنر کا تھانیدار پر دونوں افراد کو چھوڑنے پر دبائو۔ رات گئے اسسٹنٹ کمشنر نے دونوں افراد کو حراست سے چھڑا لیا۔