کراچی میں 25 سال تک "را” کے ایجنٹ کا راج رہا،مصطفیٰ کمال کا مردم شماری کیخلاف ریلی کا اعلان

0
45

کراچی میں 25 سال تک "را” کے ایجنٹ کا راج رہا،مصطفیٰ کمال کا مردم شماری کیخلاف ریلی کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کا کا کیا کرنا جس کے ہوتے ہوئے بھی اختیارات نہیں،

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی ملک کی معیشت چلاتا ہے ،کراچی کے مسائل کوحل کرنے کی طرف کوئی نہیں بڑھ رہا،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے ،نام نہاد جمہوری رہنما وزیراعظم بننے کے بعد کسی اور مسئلے کو اہمیت نہیں دیتے، ہم اس مردم شماری کو رد کرتے ہیں،17جنوری دوپہر 2 بجے مردم شماری کےخلاف ریلی نکالی جائیگی ،3 مارچ کودہشتگردی کے خلاف آواز اٹھائی،آج شہرمیں کوئی کسی کونہیں مار رہا

پاک سرزمین پارٹی مصطفٰی کمال پہ لگائے گئے الزامات کومسترد کرتی ہے: ترجمان

نیب نے احتساب عدالت میں سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال و دیگر کےخلاف ریفرنس دائر کیا ہے

بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر خالد مقبول صدیقی کب بھارت گئے؟ مصطفیٰ کمال نے بڑے انکشافات کر دیئے

کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے

کرونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکار ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

صوبائی خود مختاری کے نام پر صرف ایک شخص کو اختیار دیا گیا،مصطفیٰ کمال

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا،اٹھارہویں ترمیم ہمارے کسی کام کا نہیں خدارا کرپشن ختم کرنے کا نعرہ بند کردوتا کہ غریب آدمی کم پیسوں میں اپنا کام کرا سکے ،ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا، مچھ واقعہ کے سوگ میں پی ایس پی نے ریلی منسوخ کی، 17 جنوری کو مردم شماری کے حوالے سے ریلی نکالیں گے، کراچی میں 25 سال تک "را” کے ایجنٹ کا راج رہا، آج کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں، مردم شماری میں 70 لاکھ لوگوں کو غائب کر دیا گیا

مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ نادرا نے کراچی میں سوا 2 کروڑ شناختی کارڈز کا اجرا کیا، حکومت سے کہتا ہوں ہماری گنتی ٹھیک کرو، بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جا رہے؟ کراچی میں نہ پینے کا پانی ملتا ہے نہ ٹرانسپورٹ کا نظام ہے،جب لوگوں کو اختیارات نہیں مل رہے تو ان ڈکٹیٹرز کو بھی نہیں ملنے چاہییں ،میں کراچی میں پاکستان کا مستقبل مجھے گننے سے مت ڈرو

ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

Leave a reply