مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی ہو رہی ؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک...

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین خوارجی ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ...

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے...

اشنا شاہ کا خوفناک تجربہ جس کے بعد سے وہ کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ اشنا شاہ...

کراچی : بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بند ، پچھلے 48 گھنٹوں سے شہری روشنی دیکھنے کوترس گئے

کراچی : کراچی : بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بند ، پچھلے 48 گھنٹوں سے شہری روشنی دیکھنے کوترس گئے ،اطلاعا ت کے الیکٹرک کے دو سو سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، کراچی کے بیس فیصد حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

کے الیکٹرک کا کہنا ہے سیلابی صورتحال کے باعث ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کیا ہے، سیلابی حالات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔

کراچی میں بادل کیا برسے کے الیکٹرک کا بھٹہ ہی بیٹھ گیا، دو سو زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، بیس فیصد شہر بجلی سے محروم ہوگیا۔ ۔ لیاقت آباد،نارتھ ناظم آباد،نیوکراچی سرجانی ٹاؤن میں بجلی بند ہے ، سہراب گوٹھ، ایف بی ایریا، عائشہ منزل گلبرگ میں بجلی غائب ہے۔

کیماڑی، لیاری، لائنز ایریا اور گلشن آباد،گلستان جوہر صفورا، ڈیفنس،کلفٹن،کورنگی، لانڈھی سائٹ ایریا،اورنگی ٹاؤن،بلدیہ، گارڈن صدر، ٹاور اور اولڈسٹی ایریا میں بھی بجلی معطل ہے۔

ادھر کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ سیلابی صورتحال کےباعث ایمرجنسی شٹ ڈاؤن کئے ہیں ، سیلابی حالات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔ادھر واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی بحالی کا عمل برساتی پانی کی نکاسی پر منحصر ہے۔