‏ بھارت نے ‎59 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی ، بھارت دہائیوں سے پاکستان کیساتھ لڑ رہا اور یہاں بھارتی فلمیں ہم شوق سے دیکھتے، کشمیر لینے کیلئے غیرتمند بنو، وینا ملک

0
37

‏ بھارت نے ‎59 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی ، بھارت دہائیوں سے پاکستان کیساتھ لڑ رہا اور یہاں بھارتی فلمیں ہم شوق سے دیکھتے، کشمیر لینے کیلئے غیرتمند بنو، وینا ملک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک مہینہ حالات کشیدہ ہونے پر بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ بھارت دہائیوں سے پاکستان کیساتھ لڑ رہا ہے اور یہاں بھارتی فلمیں سینماؤں میں دیکھائی جاتی ہیں

وینا ملک کا کہنا تھا کہ انکے چینلز اربوں ڈالرز پاکستانی ویوز کی وجہ سے کماتے ہیں پہلے غیور بنو پھر کشمیر آزاد ہوگا

واضح رہے کہ چین نے 59 بھارتی ایپس پر پابندی لگا دی ہے،لداخ میں شرمناک شکست اور فوجیوں کی ہلاکت کا جواب بھارت نے چینی ایپس پر پابندی لگا کر دیا ہے لیکن اسکے مقابلے مین بھارت آئے روز لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرتا ہے جس سے پاک فوج کے جوان اور کشمیری شہید ہوتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اسکے باوجود پاکستان میں بھارتی فلمیں بڑے شوق سے دیکھی جاتی ہیں اور کبھی پاکستانی فلموں کا بائیکاٹ نہین کیا گیا.

سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

لداخ چھننے کے بعد بھارت نے 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

Leave a reply