کشمیریوں کو آزادی کب ملے گی؟ علی امین گنڈا پور کی پیشنگوئی

0
29

وفاقی وزیرامورکشمیر علی امین گنڈا پور سے آل پارٹیزحریت کانفرنس کے کنوینرفیض نقشبندی کی ملاقات ہوئی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرامورکشمیر علی امین گنڈا پور سےآل پارٹیزحریت کانفرنس کےکنوینرفیض نقشبندی کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اور بھارتی ریاستی دہشتگردی پر بات چیت ہوئی ہے

آزادی مارچ میں کون شریک نہیں ہو سکتا؟ مولانا نے لگائی بڑی پابندی

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے،دو ماہ سے جاری کرفیو کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے ،متحرک سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر بھرپور اجاگر کیا ،وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب سنگ میل ثابت ہوا ہے،وزیراعظم کے خطاب کو مقبوضہ کشمیر میں بھر پور پذیرائی ملی ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام جلد حق خودارادیت لینے میں کامیاب ہو ں گے،

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کیا کرتے رہے؟ مولانا فضل الرحمان سن کر ہوں پریشان

اس موقع پر فیض نقشبندی نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام متحرک انداز سے مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اجاگر کر رہے ہیں،

 

علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ مولانا پریشان ہو گئے

Leave a reply