خادم حسین رضوی کس معزز شخصیت کی ضمانت پر راضی ہوئےاہم خبر آگئی
باغی ذرائع کے مطابق عبداللہ حمید گل نے دو گھنٹے تک خادم حسین رضوی سے ملاقات کی اور انہیں معاملات کی درستگی کی یقین دہانی کروائی جس کے بعد خادم حسین رضوی نے حکومتی ٹیم پر اعتماد کرتے ہوئے اہم اعلان کر دیا
باغی ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب، خادم حسین رضوی کچھ دیر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے،
حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی،
وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے تحریک لبیک سے مذاکرات کئے
وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے
تحریک لبیک فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ مذاکرات کامیاب ہو چکے ہیں