بے زبان جانوروں پر تشدد کاسلسلہ نہ رک سکا، سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹی گئی، راولپنڈی میں گدھے کے کان کاٹے گئے تو خانیوال میں کلہاڑی کے وار سے گدھی کو شدید زخمی کر دیا گیا ہے
خانیوال کے نواحی علاقے پل گھراٹ میں سفاک شخص نے گدھی پر کلہاڑیوں کے وار سے حملہ کر دیا جس سے گدھی شدید زخمی ہو گئی، گدھی کے مالک نے ون فائیو پر کال کی اور پولیس کو اطلاع دی، پولیس موقع پر پہنچ گئی، تاہم ملزم فرار ہو گیا، گدھی کے مالک کے مطابق اسلم نامی ملزم نے گدھی کو کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی کردیا۔گدھی کے مالک نے ملزم کے خلاف کاروائی کیلئے تھانہ تلمبہ میں درخواست دے دی ہے
ایس ایچ او تلمبہ کے مطابق گدھی پر تشدد کی میڈیکل رپورٹ بھی تیار ہو رہی ہے، جس کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔
بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل،مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی
گورنر سندھ کا مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
سانگھڑ، کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ
بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کےخواہشمند
قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ