سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل میں کام کرنیوالی خاتون ملازمہ کے ساتھ ساتھی ملازم نے جنسی زیادتی کی ہے،

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور کہا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں، ٹرمپ کے ہوٹل میں کام کرنے والی خاتون ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ 23 جون کو پیش آیا، خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی تو اس نے پہلے ہوٹل انتظامیہ کو آگاہ کیا،پولیس کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو ہوٹل میں ہی ملازم ہے، ملزم کو عدالت پیش کیا گیا تا ہم اسکے بعد کیس کی دوبارہ تاریخ ابھی تک مقرر نہیں ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ساؤتھ ایر شائر میں واقع ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت لگژری ٹرن بیری زیزورٹ میں کام کرنے والی خاتون کی جانب سے ساتھی ملازم پر لگائے گئے جنسی زیادتی کے الزامات کی تحقیقات کر رہے ہیں

خاتون ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ہوٹل ملازمین کو دی گئی رہائش گاہ میں پیش آیا، ملازمین کو رہائشگاہیں دی گئی ہیں، ہوٹل کے 300 ملازم وہاں رہتے ہیں،

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور کی سڑک پر کار میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

Shares: