مزید دیکھیں

مقبول

ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ کی لوگوں کو گالیاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے صارف نے گروک...

بنوں میں دہشت گردوں کا دوپولیس تھانوں اور چوکی پر حملہ

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے دو تھانوں اور...

اداکارہ نادیہ شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن دھوکہ دہی کا نشانہ

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے...

شادی شدہ خاتون نے دوسری شادی سے انکار پر نوجوان کو کیا قتل

پنجاب کے شہر میانوالی میں نکاح سے انکار پر خاتون نے گولیاں چلا دیں اور نوجوان کو قتل کر دیا

پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق خاتون شادی شدہ تھی اور اس نے نوجوان کو تنسیخ نکاح کا بتا کر اپنے گھر بلایا، نوجوان کو گھر بلا کر خاتون نے بتایا کہ اسکا تنسیخ نکاح نہیں ہوا جس پر لڑکے نے اس خاتون سے شادی سے انکار کر دیا اور کہا کہ پہلے تنسیخ نکاح کروائے، اسکے بعد وہ شادی کرے گا، انکار سن کر خاتون طیش میں آ گئی اور اس نے گولیاں چلا دیں جس سے نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی

پولیس کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تنسیخ نکاح کا کیس عدالت میں زیر سماعت تھا، خاتو ن نے اس ضمن میں عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے مگر اس کا فیصلہ نہیں ہوا تھا،پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور خاتون کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے،خاتون کی جانب سے نوجوان کے قتل پر اسکے شوہر کا ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے،

ویڈیو لیک کا خطرہ،بچاؤ کیسے؟آپ کی حفاظت آپ کے اپنے ہاتھ میں

چھ ملین فالورز والی ٹک ٹاکر گل چاہت کی نازیبا ویڈیو بھی لیک

ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو لیک،کاروائی کیوں نہیں ہو رہی

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک

مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی

نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا

اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan