خاتون نے پینٹ کی جیب میں مگرمچھ کا بچہ کیوں چھپایا، پولیس بھی حیران
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک خاتون کی پینٹ سے حیران کن طور پر ایک فٹ لمبا مگرمچھ نکلا جبکہ اسی خاتون کے پاس سے 41 کچھورے بھی برآمد ہوئے ہیں.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے مغربی ساحل شارلیٹ کاؤنٹی میں جب کچھوے برآمد کرنے پر اس سے پوچھا کہ تمہارے پاس اور بھی کچھ ہے تو اس نے اپنی پینٹ سے ایک فٹ لمبا مگرمچھ نکال کر پولیس کو بھی حیران کر دیا.
فلوریڈا کے مچھلی اور وائلڈ لائف اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس پورے معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے.