تمام ادیان کو برابر قرار دے کر خواجہ آصف دینِ برحق کی سخت توہین کے مرتکب ہوۓ ہیں۔ سید عدنان کاکا خیل
اسلام آباد:تمام ادیان کو برابر قرار دے کر خواجہ آصف دینِ برحق کی سخت توہین کے مرتکب ہوۓ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مفتی عدنان کاکا خیل نے ن لیگ پرسخت تنقید کرتے ہوئے اسلام مخالف قرار دیا ہے
تمام ادیان کو برابر قرار دے کر خواجہ آصف دینِ برحق کی سخت توہین کے مرتکب ہوۓ ہیں۔کیا مسلم لیگ ن کی صفوں سے اسلام سے ناتا جوڑنے والے رخصت ہو گۓ ہیں جو ابھی تک خواجہ آصف کا مواخذہ نہیں ہوا؟کارکنوں کو چاہیے کہ اپنی قیادت سے شدید احتجاج کریں اور معافی منگوائیں
#خواجہ_آصف_جھوٹ_نہ_بول— Syed Adnan Kakakhail (@Mufti_Kakakhail) July 10, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق مفتی عدنان کاکا خیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے ہے کہ ن لیگ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ن لیگ سے اسلام پسند لوگ نکل گئے ہیٰں اوراسلام دشمنوں کا دور ہے
مفتی عدنان کاکا خیل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا مواخذہ ہونا چاہیے اورقوم سے معافی مانگنی چاہیے