‏سیالکوٹ میں پیٹرول کی صورت حال ، باقی پاکستان کے حالات نیک مطلوب ہیں، خواجہ آصف نے پٹرول بحران کی انوکھی تصویر شیئر کر دی،باغی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے ملک میں پٹرول کی قلت کے حوالےسے جلتی پرتیل چھڑکنے والا کام کیا ہے اورایک عجیب قسم کی پوسٹ کرکے حکومت کے خلاف احتجاج میں اپنا حصہ ڈالا ہے

 

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے سیالکوٹ کے کسی مقام کی تصویرشیئرکی ہے جس مٰیں انہوں نے ایک موٹرسائکل دکھایا ہے جس کی ٹینکی میں پٹرول نہ ملنے کی وجہ سے بلا ڈال دیا ہے،

 

 

 

خواجہ آصف نے حکومت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ سیالکوٹ میں پٹرول کی اتنی قلت ہے تو باقی ملک میں کیا صورت حال ہوگی ، خواجہ آصف نے ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ باقی پاکستان کے حالات نیک مطلوب ہیں

Shares: