خوشاب پولیس کی بروقت کاروائی، منشیات فروش گرفتار

0
34

سرگودہا،خوشاب (نمائندہ باغی ٹی وی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ڈی ایس پی فرخ سہیل سندھو کی رہنمائی میں ایس ایچ او تھانہ کٹھہ عنایت اللہ بھچر کی زیرنگرانی سب انسپکٹر اشرف خان اور سکیورٹی آفیسرخرم نواز نے کارواٸی کرتے ھوۓ ملزم محمد حیات ولد سکندر حیات قوم سیال سکنہ راجڑ سے 1237گرام چرس برآمد کرکے ناٸن سی کے تحت مقدمہ درج کرلیاملزم چرس سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس نے اطلاع ملتے ہی بر وقت کاروائی کی

Leave a reply