کیا خود کچھ نہیں اور تنقید ہم پر،الیکشن کمیشن برہم، کھری کھری سنا دیں

کیا خود کچھ نہیں اور تنقید ہم پر،الیکشن کمیشن برہم، کھری کھری سنا دیں

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود، فرخ حبیب، فواد چودھری، شیریں مزاری کے بیانات پر ردعمل دیا ہے

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے مکمل واقف ہے، فاٹا کے خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے قومی اسمبلی کی نشستیں 272 سے 266 رہ گئی ہیں،قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہونے سے نئی حلقہ بندیاں ضروری ہیں،2017کی مردم شماری کے عبوری نتائج کے باعث حلقہ بندیاں شروع نہیں کی جا سکتی ہیں،الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے حتمی نتائج کے لیے وفاقی حکومت کو متعدد خطوط لکھے،مردم شماری تاخیر سے نوٹیفائی ہونے پر حلقہ بندیوں کا کام شروع کیا گیا، کام شروع ہوتے ہی حکومت نے نئی مردم شماری کا اعلان کر دیا، تاہم نئی مردم شماری نہ ہونے پر حلقہ بندیوں کا عمل بھی شروع نہ ہو سکا، دیگر اداروں اور شخصیات کو بھی اپنی ذمہ داریاں بروقت پوری کرنی چاہئیں،

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

عمران نیازی کی فسطائی سوچ،گزشتہ روز سویلین مارشل لا نافذ کیا،شہباز

پرویز الہیٰ کوعمران خان کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے، مریم نواز

پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

عمران خان کے آخری مایوس کن اقدامات اب اسے بچا نہیں سکتے،بلاول

عمران خان کی آئین شکنی،مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان

Comments are closed.