کس قانون میں لکھا ہے پیچھا کرتے ہوئے ہونے والا نقصان پولیس والا بھرے گا؟ عدالت

0
50

کس قانون میں لکھا ہے پیچھا کرتے ہوئے ہونے والا نقصان پولیس والا بھرے گا؟ عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس اہلکارکی جانب سے گاڑی کے ایکسیڈنٹ پرجرمانہ وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ کس قانون میں لکھا ہے پیچھا کرتے ہوئے ہونے والا نقصان پولیس والا بھرے گا؟ ادارے نے اپنے اہلکارسے پہلے گاڑی ٹھیک کروائی اور 3 لاکھ جرمانہ بھی لیا،

وکیل موٹروے نے عدالت میں کہا کہ اہلکارکی اسپیڈ کی وجہ سے کسی کا جانی نقصان بھی ہوسکتا تھا، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزارا حمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ادارے نے پہلے گاڑی کا پیچھا کرنے کا کہا پھر اپنے اہلکارکیخلاف کارروائی بھی کردی، تیز رفتار گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے حادثات تو ہوجاتے ہیں اہلکار خود بھی زخمی ہوا

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

ہائیکورٹ نے اہلکار کی تنخواہ میں تنزلی ختم اور جرمانہ کی رقم واپس کرنے کا حکم دیا تھا ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے موٹرویز پولیس کی اپیل خارج کردی ،اے ایس آئی ملک شجاعت سے مئی2015 میں تیز رفتارگاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے ایکسیڈنٹ ہوا تھا

Leave a reply