خیبر پختون خواہ کے اضلاع تعنظیم الاعوان میں صوبائی وزرا کا اجلاس

0
41

تعنظیم الاعوان خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام ایک اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس ملک طارق اعوان قلعہ پشاور میں منعقد کیا گیا
ا
جلاس کی صدارت تعنظیم الاعوان کے صوبائی صدر صابر حسین اعوان نے کی جبکہ میزبانی کے فرائض صوبائی جنرل سیکرٹری ملک طارق اعوان نے انجام دیئے

اجلاس میں صوبائی صدر صابر حسین اعوان جنرل سیکرٹری ملک طارق اعوان اور بزرگ رہنما مرکزی سینئر نائب صدر ملک عمر بخش اعوان کے

علاوہ تمام اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے بھرپور شرکت کی

جس میں ضلع بنوں تعنظیم الاعوان کے صدر ملک مقبول زمان اعوان (JUI ) جنرل سیکرٹری ملک آمان اللہ اعوان

ضلع کوہاٹ کے صدر ملک اقبال اعوان (PTI )

جنرل سیکرٹری ملک دلاور اعوان

ضلع پشاور صدر ملک وحید عارف اعوان (ANP) جنرل سیکرٹری ملک نگاہ حسین اعوان

نوشہرہ کے صدر ملک اعجاز اعوان (ji) جنرل سیکرٹری رازعلی

ضلع چارسدہ کے صدر ملک اقبال اعوان PTI جنرل سیکرٹری ملک نقیب اللہ اعوان

ضلع مردان کے صدر حاجی ملک فیاض علی اعوان ppp جنرل سیکرٹری الف الرحمان اعوان PTI

ضلع صوابی کے صدر فیض الرحمان اعوان anp جنرل سیکرٹری ملک فلک شیر اعوان

یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکرٹری ملک امجد حسین اعوان یوتھ ونگ کے ملک صدیق اعوان احسن اعوان اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی

اجلاس کی باقاعدہ کارروائی تلاوت کلام پاک سے کی گئی

جس کی تلاوت مسجد قاسم علی خان کے چیئرمین حامود الرحمن نے کی اس موقع پر تعنظیم الاعوان کے وفات پائیں جانے والے افراد جن میں نواب آف

کالا باغ کی بیٹے ملک عطاء اعوان کورٹ فتح خان ملک منظور اعوان اٹک مرکزی رہنما ملک میر داد اعوان لا فروم کےkpk کے صدرمحمد جمیل قمر

اعوان صوابی کےسابقہ صدر ملک جانس اعوان بنک ڈکیتی پشاور میں شہید ہونے والے ملک آضغر اعوان اور دیگر کے لیے ملک حامود الرحمن نے خصوصی دعا کی
ا
جلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام اضلاح کی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے خطاب میں اپنی تنظیمی امور کی کاروائی سے اگاہ کیا

اس موقع پر صوبائی صدر ملک صابر حسین اعوان اور جنرل سیکرٹری ملک طارق اعوان نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

تمام ضلع تنظیموں کو ہدایت جاری کی کہ وہ اپنی تنظیموں کو فعل بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے اور اپنے ضیلع میں تمام یونین کونسلوں کی

تعنظیم سازی کے عمل کو تیز سے پائے تکمیل تک پہنچائے

اور انہوں نے کہا کہ ہم ڈی آئی خان مروت ملاکنڈ اور دیگر اضلاع میں تنظیم سازی جلد ہی عمل میں لائے گے

انہوں نے اجلاس میں موجود تمام عہدیداروں کو اس بات پر زور دیا کہ وہ اپنے حلقہ میں جہاں کہی بھی اعوان بستے ہے ان کو یک جا کر کے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے

اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق کو ترجیح دیے اورتعنظیم کو فعل بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے

انہوں نے کہا کہ تمام ضلع اور علاقائی تنظیموں پر لازم ہے کہ وہ اپنے حلقہ احباب میں موجود غریب اور دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کر ے اور

اپنے تمام تر وسائل کی کو بروکار لاتے ہوئے ان کی مدد کرے

انہوں نے کہا کہ تعنظیم الاعوان ایک غیر سیاسی تعنظیم ہے جس کا مقصد اعوان برادری کو ایک جھنڈے تلے اکٹھا کرنا ہے

تاکہ اعوان قبلے کا نام رہتی دنیا تک قائم رہے

انہوں نے کہا کہ تعنظیم کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کر ے گے

اس موقع پر صدر اور جنرل سیکرٹری نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ائندہ ماہ 4اپریل کو پشاور میں تعنظیم الاعوان کا گرنڈ کنونشن منعقد کیا جائے گا

جس میں تعنظیم الاعوان کی مرکزی و صوبائی قیادت کے علاوہ صوبے خیبر پختون خواہ کے تمام تعنظموں کے ارکین کے علاوہ اعوان برادری سے

تعلق رکھنے والے لوگ کثیر تعداد میں شرکت کرے گے

انہوں نے کہا کہ تمام تعنظیمں اپنی کارروائیاں سوشل میڈیا پر مختلف گروپوں میں شیر کرے تاکہ تمام اعوان برادری میں تعنظیم کو منظم اور مضبوط

بنانے کے لیے شعور اجاگر کیا جائے

Leave a reply