خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

0
73
monke pox

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا ہے

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق کردی ہے،علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پشاور ائیرپورٹ سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، پبلک ہیلتھ لیبارٹری نے مریض میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق کردی،مریض کی حالت بہتر ہے اور پولیس سروسز اسپتال میں زیرعلاج ہے، مریض کا تعلق قبائلی ضلع اورکزئی سے ہے، خیبرپختونخوا میں رواں سال منکی پاکس کیسز کی تعداد 3 ہوگئی

اوچ شریف :منکی پاکس کا اندیشہ،3بچے جاں بحق

پاکستان میں اس سال منکی پاکس کا ایک،گزشتہ برس 10 مریض سامنے آئے تھے،ڈاکٹر مختار

پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے مریض کی تصدیق

ترجمان وزارت قومی صحت کا کہنا تھا کہ ایم پاکس ایک نیا وائرس ہے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ گھبرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ایم پاکس کی علامات میں بخار، جسم پر دانے، سر درد، اور دیگر فلو جیسی علامات شامل ہیں۔ یہ وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص میں قریبی رابطے کے ذریعے پھیل سکتا ہے، لہذا اس حوالے سے عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکومت پاکستان اور وزارت قومی صحت ملک میں اس بیماری کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں

منکی پاکس عالمی ایمرجنسی قرار،پاکستان بھی متحرک، اقدامات

 ممکنہ منکی پاکس کیسز اور بارڈر ہیلتھ سروسز ہدایات کی روشنی میں ایئرپورٹس پر حفاظتی انتظامات

 پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا،

 اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ 

کانگو وائرس کے مریض کی موت

Leave a reply