باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏شہبازشریف اوراہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورحمزہ شہبازکواحتساب عدالت پہنچا دیا گیا ،شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایا گیا ،جج جواد الحسن نے استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کدھر ہیں؟ ‏میں نےگزشتہ سماعت پرحکم دیا تھا کہ ملزمان کو ساڑھے9 بجے پیش کیا جائے،

شہبازشریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت کے رو برو پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ پولیس والوں کی طرف سے کوئی آیا؟ ایس پی سٹی کی رکاوٹوں سے متعلق رپورٹ آئی ہے؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سر کوئی رپورٹ نہیں آئی،

https://twitter.com/sajida_waseem/status/1323128857277485057

عدالت نے استفسار کیا کہ ہوم سیکرٹری کی رپورٹ بھی آئی ہے یا نہیں؟ لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی، وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی کاپیاں عدالت میں پیش کر دی گئیں

عدالت نے رش کی وجہ سے اظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ ایک حد تک افراد آنے دیں ،ایسے تو کیس کی سماعت نہیں چل سکے گی، عدالت سے سماعت مختصر وقت کے لئے ملتوی کر دی

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

ن لیگی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ،مریم نواز شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گی،مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال بھی احتساب عدالت پہنچ گئے ،ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان بھی احتساب عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں،

https://twitter.com/MianAbbas_/status/1323124969937772547

مریم نواز عدالت پہنچیں تو انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی، شہباز شریف نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دیا

Shares: