باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا سلسلہ بڑھ گیا ہے

ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس نے ایک ڈرون قبضے میں لیا ہے، لاہور کے نواحی علاقے ہڈیارہ میں مقامی افراد کے بتانے پر پولیس نے کاروائی کی اور کھیتوں سے ایک‌ڈرون قبضے میں لیا، پولیس حکام کے مطابق ڈرون کے ساتھ ہیروئن کے پانچ پیکٹ تھے ،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،

ایک ہفتہ قبل بھی 6 کلو منشیات سے بھرا ڈرون کاہنہ کے علاقے میں گرا تھا ،ڈرون کہاں سے آیا ، کس نے منشیات بھیجی، کہاں جا رہا تھا؟ اس حوالہ سے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس حکام کے مطابق ڈرون کا سائز معمول سے بڑا ہے ڈرون روزدار نامی زمیندار کی زمینوں میں گرا ہے

منشیات کی سپلائی دینے والے ڈرون کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے؟ پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس تاحال ملزمان تک نہیں پہنچ سکی

بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصد

بھارتی ائیر فورس نے مقبوضہ کشمیر کے سرینگر ائیر بیس کے سینئر ترین ائر آفیسر کمانڈر کا تبادلہ کر دیا

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران

بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟

Shares: