لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپگینڈہ کے خلاف کیس کی سماعت

0
31
lahore high court

لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپگینڈہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاسم خان کا سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کیے کئے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا۔ عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہیں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کے سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہےاور ایف آئی اے سمیت کسی ایجنسی نے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔ عدالت ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرے۔

Leave a reply