لاہور، شالیمار سنگھ پورا لین دین کے تنازعہ پر شدید فائرنگ،1 شخص ہلاک

0
55

لاہور اے آر الیکٹرونکس سنگھ پورہ برانچ کے منیجرفیصل کو موبائل کی قسط مانگنے پر کسٹمر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

شالیمار سنگھ پورا لین دین کے تنازعہ پر شدید فائرنگ،1 شخص ہلاک ۔ہلاک ہونے والا 25 سالہ فیصل اے آر الیکٹرونکس کی دکان پر سیلز مینیجر تھا۔پٹرولنگ پر مامور ڈولفن ٹیم فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچ گئی۔

قاتل فرمان کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔
ڈولفن ٹیم 163 نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے SHOشالیمار کے حوالے کردیا۔


Leave a reply