مزید دیکھیں

مقبول

خضدار میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، سات زخمی

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے...

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن...

سونے کی قیمت 306,000 روپے فی تولہ پر مستحکم

کاروباری ہفتے کے پہلے رو زملک بھر میں فی...

داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق

مانسہرہ: داسو ڈیم پر کام کرنے والی گاڑی کھائی...

لاہور میں ایک اور لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ۔ لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی

لاہور کے علاقے کاہنہ مین فیروز پور روڈ پر نامعلوم کار سوار جواں لڑکی کو زخمی حالت میں سڑک کنارے پھینک کر فرار ہو گئے۔
کارمیں سوار ملزمان نے لڑکی کوتیز دھار آلے سے زخمی کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لڑکی نے چلتی کار کادروازہ کھول چھلانگ دی۔ جس سے وہ مزید زخمی ہو گئی جبکہ لڑکی کے چھلانگ لگانے پر کار وار گاڑی بھگا لے گیا۔ خون میں لت پت لڑکی کا نام عشرت ہے اور ااے ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلووں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں لڑکی کا بیان قلمبند کیا جائے گا۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی کی شناخت کی جا رہی ہے۔ جبکہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے ۔