منشیات فروشوں ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

0
51

اے ایس پی کاہنہ شاہ زیب چاچڑ کی زیر قیادت منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا چوکی انڈسٹریل ایریا تھانہ کاہنہ کی کارروائی،02 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے ،گرفتار ملزمان میں آصف اور برکت شامل ہیں

ملک شہباز انچارج چوکی انڈسٹریل ایریا نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ04 کلو140 گرام چرس اور 01 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی

ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حماد اختر نے کہا کہ ملزمان کیخلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کر دیے گئے
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے کاہنہ پولیس کو شاباش دی

اے ایس پی کاہنہ شاہ زیب چاچڑ نے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،،

‏ایس پی سٹی فراز احمد کی سربراہی میں شاد باغ پولیس کا کریک ڈاون، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 6 پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا

Leave a reply