لاہور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرکہ كاروائياں

0
28

تھانہ گوالمنڈی پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور ڈکیت گینگ گرفتار ہو گیا۔ ایس پی سٹی کی سربراہی میں ایس ایچ او محمد اکمل اور ایڈیشنل ایس ایچ او ارشد نزیر کی کارروائی ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار
ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا
گرفتار ملزمان میں اویس خان عرف چٹا اور نعمان عرف مانی شامل،مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہے۔ گرفتار ملزمان سے1موٹر سائیکل، دو پسٹل تین موبائل فون اور نقدی برآمد،،ایس ایچ او انسپکٹر محمد اکمل کا کہنا۔

Leave a reply