وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے دئیے جائیں گے ،افغان جنگ کے اثرات ہمارے ملک پر آنا شروع ہوئے، لاپتہ افراد کے معاملے سے جڑے کچھ انسانی اہمیت کے مسائل ہیں،ریاست ماں جیسی ہے شہریوں کے حوالے سے اس کے کچھ فرائض ہیں،وزیر اعظم نے لاپتہ افراد کی فیملی کیلئے 50 لاکھ روپے سپورٹ پیکیج کا اعلان کیا ، یہ رقم معاوضہ نہیں ہے کسی انسانی جان کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا ، یہ رقم حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی فیملی کو سپورٹ کیلئے دی جا رہی ہے،لاپتہ افراد کے حوالے سے خصوصی کمیٹی بنائی گئی، کابینہ نے سپورٹ پیکج کی منظوری دیدی،

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ لاپتا افراد کےحوالے سے دو رپورٹس کابینہ میں پیش کی گئیں،کمیٹی کی سفارشات کی کابینہ نے منظوری دی، لاپتا افراد سے متعلق ایک کمیٹی بنائی گئی جو مستحقین کا تعین کرے گی،یہ امداد کوئی معاوضہ نہیں ہے،

بارش کی کوریج کے لیے پانی میں "گھسنے” والی خاتون رپورٹر کی ویڈیو وائرل

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

Shares: