باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،

لاہور میں ایک ڈاکٹر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے،پولیس کی مطابق شادی کی ایپ پر لڑکی کا ڈاکٹر سے رابطہ ہوا ،ڈاکٹر نے لڑکی کو جناح ہسپتال بلایا اور وہاں کیفے ٹیریا میں ملاقات کے بعد ڈاکٹر عبدالرحمان لڑکی کو علی ٹاؤن لے گیا جہاں مبینہ طور پر ڈاکٹر نے لڑکی سے زیادتی کر ڈالی ،تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے،پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کروا لیا گیاہے، واقعہ میں ملوث ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا

قبل ازیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں ایک ہفتہ قبل خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، پولیس حکام کے مطابق پی آئی سی کی دوسری منزل پر ایک ملزم نے خاتون کو لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کا والد ڈیڑھ ماہ سے ہسپتال داخل ہے، خاتون والد کے پاس تھی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے.

پاکستان میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے۔آئے روز زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادتی کے ملزمان کا جلد ٹرائل کر کے کڑی سزائیں دی جائیں. عصمت دری اور ہراساں کیے جانے کے بہت سے معاملات سماجی بدنامی، انتقامی کارروائی کے خوف اور قانونی نظام میں عدم اعتماد کی وجہ سے رپورٹ نہیں ہوتے ہیں

وفاقی بجٹ ،قومی اسمبلی سیکورٹی کے سخت انتظامات،ہنگامہ آرائی کا خدشہ

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں،مہنگائی میں کمی ہو رہی،وزیر خزانہ

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

Shares: