جعلی پولیس افسر کا گھناؤنا دھندہ، لڑکیوں کو جسم فروشی پر لگا دیا

سائلہ اب اس خاتون اور اسکے ساتھیوں سے چھپ کر پھر رہی ہے
0
57
jism firoshi

راولپنڈی میں خاتون نے جعلی پولیس افیسر بن کرگھر سے بھاگ کر آنے والی لڑکیوں کو جسم فروشی کے دھندے پر لگا دیا

خاتون نے تھانہ نصیر آباد میں درخواست دے دی،سائلہ شگفتہ بی بی نے الزام لگایا کہ میں ہری پور کی ہوں یہاں راولپنڈی میں رہتی ہوں جعلی پولیس افسر ادبیہ بانو سے میری ملاقات ہوئی وہ مجھے اپنے گھر لے جا کے میرے پر تشدد کرایا اور میرے ساتھ زبردستی غلط کام کرنے کے لیے مجبور کرتی رہی، عائشہ نامی لڑکی سے عثمان نامی بندے سے جعلی نکاح کرایا عثمان جو کے اپنے آپ کو پولیس کا اہلکار کہتا ہے اس سے پہلے بھی یہاں پہ چار لڑکیاں ان لوگوں نے قید رکھی ہوئی ہیں ان کے ساتھ غلط کام کرواتے ہی جو لڑکی غلط کام نہ کرے تو اس پر تشدد کرتے ہیں اور زوکوب کرتے ہیں فوری طور سی پی اور راولپنڈی ان گروہ کے خلاف کاروائی کریں اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے

درخواست مین خاتون کا کہنا تھا کہ سائلہ جسم فروشی کے حق مین نہ تھی مگر اسکو استعمال کیا جاتا تھا اور تشدد بھی کیا جاتا تھا،سائلہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،سائلہ اب اس خاتون اور اسکے ساتھیوں سے چھپ کر پھر رہی ہے، جان کو خطرہ ہے، اس گروہ کے خلاف کاروائی کی جائے اور سائلہ کو تحفظ فراہم کیا جائے،

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

مساج سینٹر میں کام کرنیوالے کرنے لگے گھناؤنا دھندہ، پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

بیرون ملک سے لڑکی کی جسم فروشی کے لئے پاکستان سمگلنگ،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

 مساج سروس تلاش کرنیوالے آدمی کو جسم فروشی کی ویب سائٹ پر بیوی اور بہن کی تصویریں نظر آ گئیں

Leave a reply