انتخابی مہم کے دوران لطیف کھوسہ کے بیٹے کی گرفتاری و رہائی

0
114
khosa

لطیف کھوسہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا

شہباز لطیف کھوسہ کو لاہور ڈیفنس فیز 3 سے حراست میں لیا گیا ہے ۔ شہباز لطیف کھوسہ اپنے والد کی انتخابی مہم چلارہے تھے۔ شہباز لطیف کھوسہ کو ڈیفنس فیز 3 کی مسجد کے قریب پمفلٹ تقسیم کرتے حراست میں لیا گیا ہے ۔

بھائی خرم لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ شہباز کھوسہ کو پولیس نے حراست میں لیا تھا، شہباز کھوسہ کو پولیس نے چھوڑ دیا ہے ،شہباز کھوسہ اب گھر آچکے ہیں.

واضح رہے کہ لطیف کھوسہ الیکشن لڑ رہے ہیں اور انکا انتخابی نشان "کے” ہے،لطیف کھوسہ تحریک انصاف کے امیدوار ہیں.

عام انتخابات، آصفہ انتخابی مہم چلانے کے لئے میدان میں آ گئیں

صارفین کا کہنا ہے کہ "تنظیم سازی” کرنے والوں‌کو ٹکٹ سےمحروم کر دیا گیا

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

عام انتخابات، پاکستان میں موروثی سیاست کا خاتمہ نہ ہو سکا،

تاحیات نااہلی کیس کے فیصلے پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل 

رؤف حسن بانی پی ٹی آئی مخالف صحافیوں کو ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں

Leave a reply